مربع معینی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چوگوشہ شکل جس کے چاروں اضلاع متوازی برابر ہوں اور بالمقابل کے دونوں اضلاع متوازی ہوں مگر اس کے چاروں زاویے نہ باہم برابر ہوں اور نہ قائمے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چوگوشہ شکل جس کے چاروں اضلاع متوازی برابر ہوں اور بالمقابل کے دونوں اضلاع متوازی ہوں مگر اس کے چاروں زاویے نہ باہم برابر ہوں اور نہ قائمے ہوں۔